: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس،6جنوری(ایجنسی) فرانس کے صدر نے منگل کو پیرس میں ایک سال پہلے حملے کے متاثرین کی یاد میں تختی کی نقاب کشائی کی. میگزین شارلی ایبدو پر حملے میں 17 لوگوں کی جان چلی
گئی تھی. اس واقعے کو ایک سال پورا ہونے پر اس جریدے کی جانب سے خصوصی ایڈیشن شائع کیا گیا ہے، جس کی ایک ملین کاپیاں جاری کی جائیں گی۔